پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے میر ہزار بجارانی کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
سابق صدر آصف علی زرداری نے میر ہزار بجارانی کے اہلخانہ سے رابطہ کر کے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میر ہزار بجارانی پارٹی کا سرمایہ تھے جن کا شمار پارٹ...
goo.gl/ZwQGiE