شمالی وزیرستان : فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 21سالہ سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعیداور سپاہی بشارت شہید ہوگئے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے پیغام میں کہا کہ شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کی ، دہشتگردوں ک...
goo.gl/7FZQA9