فوری ضرورت برائے قطر
*گارمنٹس وئیر ہاؤس*
جس میں لوڈنگ ان لوڈنگ، پیکنگ ، استری کرنا ، گارمنٹس شفٹنگ, گارمنٹس پر ٹیگ لگانا وغيرہ شامل ہو گا.
👈 تنخواہ 1000+300 قطری ریال
👈 ڈیوٹی 10 گھنٹے پلس اور ٹائم
👈 عمر کی حد 20 تا 35 سال
*سہولیات*
👈 رھائش 🏡
👈 میڈیکل 🏥
👈 ٹرانسپورٹ 🚌
تمام تر سہولیات کمپنی فراہم کرے گی.
*پراسیسنگ ٹائم 20 سے 25 دن*