لندن : پاکستانی مصنفہ کاملہ شمسی نے برطانیہ میں اپنے ناول ‘ہوم فائر’ کے لیے 2018 کا ویمن پرائز فار فکشن جیت لیا اور ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی مصنفہ کاملہ شمسی نے ویمن پرائز فار فکشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا، انہں یہ ایوارڈ ان کی کتاب ہو...
is.gd/hi0bcA