The Flickr ماحولیات Image Generatr

About

This page simply reformats the Flickr public Atom feed for purposes of finding inspiration through random exploration. These images are not being copied or stored in any way by this website, nor are any links to them or any metadata about them. All images are © their owners unless otherwise specified.

This site is a busybee project and is supported by the generosity of viewers like you.

کیٹی بندر کے ساحل پر آںے والی مردہ ڈولفن کراچی منتقل by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

کیٹی بندر کے ساحل پر آںے والی مردہ ڈولفن کراچی منتقل

ٹھٹھہ: سندھ کے علاقے کیٹی بندر کے ساحل پر آںے والی مردہ ڈولفن کراچی منتقل کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے علاقے کیٹی بندر کے ساحل پر آںے والی 50 من مردہ ڈولفن کو کراچی منتقل کردیا گیا۔
ڈولفن اپنی جسامت کی وجہ سے ٹرک میں پوری طرح سما نہیں رہی اور باہر لٹک رہی ہے۔ گاڑی میں ڈولفن کو ڈھانپن...

is.gd/wLdxCN

موسم گرما شرع ہونے سے قبل ہی کراچی کے درجہ حرارت میں اضافہ by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

موسم گرما شرع ہونے سے قبل ہی کراچی کے درجہ حرارت میں اضافہ

کراچی: صوبہ سندھ کا دارالحکومت کراچی گزشتہ 2 سال سے ہیٹ ویو کا شکار ہونے کے بعد ایک بار پھر اسی موسم کی طرف جارہا ہے۔ ماہرین کے مطابق موسم گرما کے آغاز سے قبل ہی کراچی کا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق موسم گرما کے آغاز سے قبل ہی کراچی میں درجہ حرارت میں اضافہ شروع ہوگیا ہے۔ 21 ...

goo.gl/DNEx15

موسم گرما شرع ہونے سے قبل ہی کراچی کے درجہ حرارت میں اضافہ by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

موسم گرما شرع ہونے سے قبل ہی کراچی کے درجہ حرارت میں اضافہ

کراچی: صوبہ سندھ کا دارالحکومت کراچی گزشتہ 2 سال سے ہیٹ ویو کا شکار ہونے کے بعد ایک بار پھر اسی موسم کی طرف جارہا ہے۔ ماہرین کے مطابق موسم گرما کے آغاز سے قبل ہی کراچی کا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق موسم گرما کے آغاز سے قبل ہی کراچی میں درجہ حرارت میں اضافہ شروع ہوگیا ہے۔ 21 ...

goo.gl/DNEx15

پلاسٹک کی بوتلوں سے بنائے گئے جوتے by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

پلاسٹک کی بوتلوں سے بنائے گئے جوتے

ہماری زندگیوں میں پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال نہایت عام ہے۔ پینے کے پانی سے لے کر مختلف کاموں میں پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ پینے کے لیے استعمال کی جانے والی پلاسٹک کی بوتلیں عام پلاسٹک سے کہیں زیادہ مضر ہیں۔
ان کے مطابق جیسے جیسے پلاسٹک کی بوتل پرانی ہوتی جاتی ...

goo.gl/xKTMau

جانوروں کی عظیم معدومی کا ذمہ دار حضرت انسان by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

جانوروں کی عظیم معدومی کا ذمہ دار حضرت انسان

دنیا میں انسانوں کی آمد سے قبل اور ان کی آمد کے ابتدائی کچھ عرصے تک دنیا میں بے شمار قوی الجثہ جانور بھی موجود تھے جو آہستہ آہستہ معدوم ہوتے چلے گئے۔
ایک عام خیال ہے کہ ان جانوروں کی معدومی کی وجہ بدلتا موسم یعنی کلائمٹ چینج تھا۔ یہ جانور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور اس کی وجہ سے رونما ہوتی خشک ...

goo.gl/R6UqrE

جنگ زدہ کابل میں پھولوں سے نئی امید روشن by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

جنگ زدہ کابل میں پھولوں سے نئی امید روشن

کسی جنگ زدہ شہر میں لوگوں کی سب سے پہلی ترجیح کیا ہوسکتی ہے؟ اپنی جان بچانا، کسی حملے کی صورت میں محفوظ ٹھکانے پر پہنچنا اور اس کے بعد جسم و جاں کا رشتہ برقرار رکھنے کے لیے خوراک کی دستیابی، لیکن کابل کا حمید اللہ ایک قدم آگے بڑھ کر جنگ زدہ شہر میں اپنا باغ سجا کر امن اور نئی زندگی کی نوید دے رہ...

goo.gl/bRuyjb

کلائمٹ چینج مایا تہذیب کے خاتمے کی وجہ by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

کلائمٹ چینج مایا تہذیب کے خاتمے کی وجہ

مایا تہذیب ایک قدیم میسو امریکی تہذیب ہے جو شمال وسطی امریکہ میں پھیلی ہوئی تھی۔ یہ تہذیب موجودہ میکسیکو، ہونڈراس اور گوئٹے مالا کے علاقے پر محیط تھی۔
یہ تہذیب حضرت عیسیٰ کی آمد سے کئی سو سال پہلے سے دنیا میں موجود تھی تاہم اس کا عروج 250 عیسوی کے بعد شروع ہوا جو تقریباً نویں صدی تک جاری رہا۔
ما...

goo.gl/CFNncN

انسان کو اپنا گناہ چھپانے کا سبق دینے والا کوا توقع سے زیادہ ذہین by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

انسان کو اپنا گناہ چھپانے کا سبق دینے والا کوا توقع سے زیادہ ذہین

قرآن کریم میں حضرت آدم علیہ السلام اور اماں حوا کے دو بیٹوں ہابیل اور قابیل کا ذکر کیا گیا ہے جن میں سے قابیل نے رقابت میں اندھا ہو کر اپنے بھائی ہابیل کو مار ڈالا تھا۔
جب اس نے اپنے بھائی کو قتل کردیا تو اسے سمجھ نہ آیا کہ اپنے اس گناہ کو کیسے چھپائے۔ تب ایک کوا آیا اور اپنی چونچ سے زمین میں...

goo.gl/CmGxuU

چین میں آلودہ ہوا صاف کرنے والا دنیا کا بلند ترین ٹاور by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

چین میں آلودہ ہوا صاف کرنے والا دنیا کا بلند ترین ٹاور

بیجنگ : چین نے آلودہ ہوا صاف کرنیوالا دنیا کا بلند ترین ٹاور بنالیا، ،جو نچلی فضا میں موجود ہوا کو بڑی حد تک صاف کردیتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چین کے شہر ژیان میں آلودہ ہوا صاف کرکے اسے صاف حالت میں لانے کیلئے دنیا کا بلند ترین ایئر پیوریفائر ٹاور بنایا گیا ہے، جس کی اونچائی سو میٹر ہے۔
ٹاور کے ق...

goo.gl/JdxyvJ

انسانی فضلے سے فیول تیار کرنے کا منصوبہ by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

انسانی فضلے سے فیول تیار کرنے کا منصوبہ

شہروں میں وسعت اور آبادی میں اضافے کے ساتھ فضلے کو تلف کرنا ایک بڑا مسئلہ بنتا جارہا ہے جس کے لیے کثیر رقم اور پیچیدہ تکنیک کی ضرورت ہے۔
تاہم برطانیہ میں اس فضلے کو ٹریٹ کر کے گاڑیاں چلانے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔
محدود پیمانے پر کیے جانے والے اس ابتدائی تجربے میں فیٹ برگ (کیچڑ) یعنی انسانی فضل...

goo.gl/CP94t4

ملک بھر میں اگلے 5 برسوں میں 10 کروڑ درخت لگانے کا فیصلہ by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

ملک بھر میں اگلے 5 برسوں میں 10 کروڑ درخت لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تغیرات (کلائمٹ چینج) کو آگاہ کیا گیا ہے کہ اگلے 5 سالوں میں ملک بھر میں 10 کروڑ درخت لگائے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹر میر محمد یوسف بدینی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تغیرات (کلائمٹ چینج) کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں آ...

goo.gl/HLKBNU

کلائمٹ چینج کے باعث خطرے کا شکار 5 تاریخی مقامات by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

کلائمٹ چینج کے باعث خطرے کا شکار 5 تاریخی مقامات

کلائمٹ چینج یا موسمیاتی تغیر جہاں دنیا بھر کی معیشت، امن و امان اور جنگلی حیات اور انسانوں کے لیے ایک خطرہ بنتا جارہا ہے وہاں ماہرین کے مطابق تاریخ و تہذیب بھی اس سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
کلائمٹ چینج کے باعث جہاں ایک طرف کئی شہروں کے صفحہ ہستی سے مٹ جانے کا خدشہ ظاہر کیا جاچکا ہے، وہیں حال ہی می...

goo.gl/HgC72Y

دھند نے شہریوں کو اذیت میں مبتلا کردیا by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

دھند نے شہریوں کو اذیت میں مبتلا کردیا

لاہور:دھندکےباعث قومی شاہراہ پرحد نگاہ میں کمی واقع ہوئی ہے۔
ترجمان موٹروےپولیس قومی شاہراہ مراکہ لاہورسےپتوکی تک حدنگاہ50میٹررہ گئی ہے۔چن داقلعہ سےکالاشاہ کاکوتک حدنگاہ20سے30میٹررہ گئی ہے۔
ترجمان نے ہدایت دی ہےکہ قومی شاہراہ پرشہری غیرضروری سفرسےگریزکریں۔ ترجمان موٹروےپولیس نے مزید ہدایت کی کہ ڈ...

goo.gl/euCiwW

سال 2017: پلاسٹک خوردنی اشیا میں تبدیل by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

سال 2017: پلاسٹک خوردنی اشیا میں تبدیل

سال 2017 اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ ماہرین ماحولیات کے مطابق اس شعبے میں یہ سال خوردنی اشیا کے نام رہا جس میں مختلف پھینک دی جانے والی چیزوں کو کھانے کے قابل بنایا گیا تاکہ کچرے کے ڈھیر میں بدلتی ہماری زمین پر دباؤ میں کچھ کمی آئے۔
آئیں دیکھتے ہیں سائنسدانوں نے رواں برس کن اشیا کو خوردنی اشی...

goo.gl/Ex5An3

امریکا میں سفید برفانی الو by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

امریکا میں سفید برفانی الو

آپ نے اب تک سفید برفانی بھالوؤں کے بارے میں تو سنا ہوگا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سفید برفانی الو بھی پایا جاتا ہے؟
عام الو ہی کی نسل سے تعلق رکھنے والا یہ نایاب پرندہ آرکٹک اور امریکا کے برفانی علاقوں میں پایا جاتا ہے۔

امریکی ماہرین جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ رواں برس امریکی ریاست کینٹ...

goo.gl/kHq53J

دریائے سندھ میں نایاب انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

دریائے سندھ میں نایاب انڈس ڈولفن کی تعداد میں اضافہ

سکھر: دریائے سندھ میں نایاب انڈس ڈولفن کی 5 سال بعد گنتی سروے کے نتائج سامنے آگئے جس کے مطابق دریائے سندھ میں نایاب انڈس ڈولفن کی تعداد 1 ہزار 8 سو 16 تک پہنچ چکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ 5 سال میں ڈبلیو ڈبلیو ایف، محکمہ جنگلی حیات اور زولوجیکل سروے کی معاونت سے دریائے سندھ میں چشمہ بیراج سے لے...

goo.gl/wmBd3r

انسانوں کی وجہ سے بھورے بھالوؤں کی جبلت تبدیل by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

انسانوں کی وجہ سے بھورے بھالوؤں کی جبلت تبدیل

قدرت نے ہر جاندار کے اندر ایک نظام مرتب کر رکھا ہے اور اسی نظام کے تحت جاندار وہ غذا کھاتا ہے جو اس کی بقا کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ تاہم اب قدرت کا یہ نظام انسانوں کی وجہ سے بگڑ رہا ہے۔
چند ایشیائی، یورپی اور شمالی امریکی برفانی علاقوں میں پائے جانے والے بھورے بھالو یا بھورے برفانی ریچھ کی غذا یوں ت...

goo.gl/L1vpHn

کراچی والوں،ہوشیار باش،مزید سخت سردیوں کیلئے تیار ہوجاؤ by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

کراچی والوں،ہوشیار باش،مزید سخت سردیوں کیلئے تیار ہوجاؤ

کراچی / اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کیلئے مزید سردی کی پیش گوئی کردی۔ میٹ آفس کے مطابق بدھ سے شہر میں سردی کی نئی لہر آئے گی، اسکولوں کی چھٹیاں جلد ہونے کا امکان ہے۔
گھنگور گھٹائیں اور ٹھنڈی ہوائوؤں کے ساتھ ہی دسمبر کا مزاج بدلنے لگا ہے۔ کراچی والو! ہوشیار باش، محکمہ موسمیات نے خبر...

goo.gl/VqmxbH

زمین کے پھیپھڑوں کی حیثیت رکھنے والے ایمازون جنگل کی سیر کریں by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

زمین کے پھیپھڑوں کی حیثیت رکھنے والے ایمازون جنگل کی سیر کریں

جنوبی امریکا کے ملک برازیل میں واقع ایمازون کے جنگلات زمین کے پھیپھڑوں کی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا برساتی جنگل ہے جو برازیل کے علاوہ پیرو، کولمبیا اور دیگر جنوبی امریکی ممالک تک پھیلا ہوا ہے۔
رین فاریسٹ کی خاصیت رکھنے والے یہ جنگل یعنی جہاں بارشیں سب سے زیادہ ہوتی ہیں، دنیا میں موجود...

goo.gl/1WQGrP

لاہور میں سردیوں کے آغاز سے قبل ہی دھند کا راج by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

لاہور میں سردیوں کے آغاز سے قبل ہی دھند کا راج

لاہور: ملک بھر کے بالائی علاقوں میں معمول کے مطابق موسم سرما کا آغاز ہوچکا ہے تاہم میدانی علاقوں ابھی بھی گرمی اور دھوپ جاری ہے، تاہم لاہور اور گرد و نواح میں سردیوں سے قبل ہی دھند کا راج چھا گیا جس سے ٹریفک کئی گھنٹوں تک معطل رہی۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں درجہ حرارت 2...

goo.gl/GgVJeX