صدر مملکت ممنون حسین اور انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے افغانستان میں امن کےلیے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے، دونوں صدور کا کہنا ہے کہ خطے میں ترقی و خوشحالی کے لیے وسط ایشیا اور افغانستان میں امن ضروری ہے۔ جس کے لیے دونوں ممالک مل کر کام کریں گے۔
ایوان صدر اسلام آباد میں صدر مملکت ممنون حسین...
goo.gl/ZZ8Uk8