موبائل فون کا سست پڑ جانا عام پایا جانے والا مسئلہ بن چکا ہے۔ اگر آپ بھی اس مسئلے سے دوچار ہیں تو سمجھ لیں کہ کچھ ایسی ایپس کو ڈیلیٹ کرنے کا وقت آگیا ہے جو خاموشی سے آپ کے موبائل فون کو سست کرنے میں لگی رہتی ہیں۔
دی مرر کی رپورٹ کے مطابق فائبر سیکیورٹی کمپنی AVASTنے 30 لاکھ سے زائد اینڈرائڈ ڈیوائ...
goo.gl/4HnF45