صحافی، مفکّر، مصنّف، مصلح، مترجم ، مفسّر،محقق، ماہرِ لسانیات، سفارت کار اور سیّاح ، علاّمہ محمد اسد کا شمار بیسویں صدی کے نہایت متاثر کُن یورپی مسلمانوں میں ہوتا ہے۔ 1950ء کی دہائی میں منظرِ عام پر آنے والی اپنی شہرۂ آفاق تصنیف، ’’دی روڈ ٹو مکّہ‘‘ سے عالمی شُہرت حاصل کرنے والے محمد اسد 12جولائ...
is.gd/H74ngN