The Flickr Cookingnews Image Generatr

About

This page simply reformats the Flickr public Atom feed for purposes of finding inspiration through random exploration. These images are not being copied or stored in any way by this website, nor are any links to them or any metadata about them. All images are © their owners unless otherwise specified.

This site is a busybee project and is supported by the generosity of viewers like you.

افطار میں گجراتی دہی بڑے بنائیں by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

افطار میں گجراتی دہی بڑے بنائیں

ماہ رمضان میں افطار میں پکوڑے، دہی بڑے بنانا تو عام سی بات ہے لیکن افطار کا اصل مزہ اس وقت آتا ہے جب کچھ نیا بنانے کا تجربہ کیا جائے جو نہ صرف لذیذ ہو بلکہ صحت بخش بھی ہو۔
آج ہم آپ کو ایسا ہی کچھ نیا تجربہ کرنے کے لیے گجراتی دہی بڑے بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں۔

ان دہی بڑوں کو گجراتی زبان میں ک...

is.gd/PF4Ci2

افطار میں لذیذ شاہی ٹکڑے بنائیں by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

افطار میں لذیذ شاہی ٹکڑے بنائیں

شاہی ٹکڑے ایک مقبول ڈش ہے جو ہر موسم اور موقع پر شوق سے کھائی جاتی ہے۔ آج ہم کو مزیدار شاہی ٹکڑے تیار کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں۔
بریڈ سلائسز: 8 عدد
کنڈینسڈ ملک: 397 گرام
کارن فلور: 1 کھانے کا چمچ
چینی: آدھا کھانے کاچمچ
بادام: 15 عدد باریک کٹے ہوئے
چھوٹی الائچی: 4 عدد باریک کچلی ہوئی
گھی: حسب ضرو...

is.gd/TR2E2G

مزیدار دھواں گوشت بنانے کی ترکیب جانیں by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

مزیدار دھواں گوشت بنانے کی ترکیب جانیں

کیا آپ نے دھواں گوشت کھایا ہے؟ منفرد ذائقے کی حامل یہ ڈش آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بہت پسند آئے گی لہٰذا اس کے بنانے کی ترکیب جانیں۔
بکرے یا گائے کا گوشت، بغیر ہڈی کے: 1 کلو
پیاز: آدھا کلو
پودینہ: 1 یا 2 گٹھی
خشک دھنیہ، نمک اور سرخ مرچ: حسب ذائقہ
دہی: آدھا کلو
لہسن ادرک: 1 چھٹانک
ہری مر...

is.gd/KhriBd

مزیدار کریمی مشروم چکن تیار کریں by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

مزیدار کریمی مشروم چکن تیار کریں

چکن کے بے شمار لذیذ پکوان تیار کیے جاتے ہیں جو روایتی اور علاقائی سے لے کر مغربی تک ہوسکتے ہیں۔ آج ہم آپ کو مزیدار کریمی مشروم چکن بنانے کی ترکیب بتارہے ہیں۔


چکن بریسٹ کیوبز: 2 عدد
تازہ پسی کالی مرچ: آدھا چائے کا چمچ
نمک: ایک چوتھائی چائے کا چمچ
تیل: 1 کھانے کا چمچ
کٹی پیاز: 1 عدد
کٹے مشروم:...

is.gd/iX6oHS

نوڈلز کیسے بنائے جاتے ہیں؟ by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

نوڈلز کیسے بنائے جاتے ہیں؟

نوڈلز کھانا بچوں کو بے حد پسند ہوتا ہے اور بعض اوقات بڑے بھی ان کے دیوانے ہوتے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں نوڈلز کیسے بنائے جاتے ہیں؟
یوں تو نوڈلز مختلف مشینوں میں تیار کیے جاتے ہیں تاہم بعض مقامات پر انہیں ہاتھ سے بھی تیار کیا جاتا ہے۔
یہاں پر چند نہایت تجربہ کار اور ماہر باورچی نوڈلز بنانے کا ت...

is.gd/nhcGbe

افطار میں پنیر کے مزیدار سموسے بنائیں by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

افطار میں پنیر کے مزیدار سموسے بنائیں

افطار میں روزانہ پکوڑے اور سموسے بننا تو عام سی بات ہے۔ آج ہم آپ کو منفرد طریقے سے پنیر کے سموسے بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں۔
کاٹیج چیز: 1 پیالی
ہرا مصالحہ: ایک تہائی کپ
پیاز چوکور کٹی ہوئی: 1 عدد
بادام اور بھنے ہوئے کاجو: 10، 10 عدد
کالی مرچ موٹی کٹی ہوئی: 1 چائے کا چمچہ
نمک: حسب ذائقہ
سموسہ پٹ...

is.gd/c1VkIL

افطار میں پنیر کے مزیدار سموسے بنائیں by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

افطار میں پنیر کے مزیدار سموسے بنائیں

افطار میں روزانہ پکوڑے اور سموسے بننا تو عام سی بات ہے۔ آج ہم آپ کو منفرد طریقے سے پنیر کے سموسے بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں۔
کاٹیج چیز: 1 پیالی
ہرا مصالحہ: ایک تہائی کپ
پیاز چوکور کٹی ہوئی: 1 عدد
بادام اور بھنے ہوئے کاجو: 10، 10 عدد
کالی مرچ موٹی کٹی ہوئی: 1 چائے کا چمچہ
نمک: حسب ذائقہ
سموسہ پٹ...

is.gd/c1VkIL

اس عید پر مہمانوں کی تواضع مزیدار افغانی قورمہ سے کریں by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

اس عید پر مہمانوں کی تواضع مزیدار افغانی قورمہ سے کریں

عید خوشیاں بانٹنے اور عزیز و اقارب اور رشتہ داروں سے ملنے ملانے کا دن ہے۔ ایسے میں گھر آئے مہمانوں کی شاندار خاطر تواضع کرنا مشرقی روایات بھی ہیں اور عیدین کا لازمی حصہ بھی۔
عید میں ایک ہی دن رہ گیا ہے اور اگر آپ نے ابھی تک طے نہیں کیا کہ کل ایسی کون سی ڈش بنائی جائے جسے کھا کر اہل خانہ بھی آپ...

is.gd/FYVbxo

بریانی ۔ کہاں سے آئی اور کیسے ہمارے دستر خوان کی زینت بنی؟ by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

بریانی ۔ کہاں سے آئی اور کیسے ہمارے دستر خوان کی زینت بنی؟

ایک عمومی خیال ہے کہ بریانی برصغیر پاک و ہند کا پکوان ہے تاہم یہ خیال غلط ہے۔ لفظ ’بریانی‘ فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے پکانے سے پہلے تلنا یا فرائی کرنا جبکہ برنج فارسی میں چاول کو کہا جاتا ہے۔
بریانی نے فارس سے ہندوستان کا سفر کیسے کیا؟ اس بارے میں متضاد آرا ہیں تاہم یہ بات طے ہے کہ یہ پ...

is.gd/aEFvK5

بریانی ۔ کہاں سے آئی اور کیسے ہمارے دستر خوان کی زینت بنی؟ by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

بریانی ۔ کہاں سے آئی اور کیسے ہمارے دستر خوان کی زینت بنی؟

ایک عمومی خیال ہے کہ بریانی برصغیر پاک و ہند کا پکوان ہے تاہم یہ خیال غلط ہے۔ لفظ ’بریانی‘ فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے پکانے سے پہلے تلنا یا فرائی کرنا جبکہ برنج فارسی میں چاول کو کہا جاتا ہے۔
بریانی نے فارس سے ہندوستان کا سفر کیسے کیا؟ اس بارے میں متضاد آرا ہیں تاہم یہ بات طے ہے کہ یہ پ...

is.gd/aEFvK5

پاکستان اور بھارت میں مقبول ہوتی مٹکا چائے by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

پاکستان اور بھارت میں مقبول ہوتی مٹکا چائے

مٹی سے بنے ہوئے مٹکے میں مختلف کھانے پینے کی اشیا رکھنا ایک عام رواج ہے۔ اس طریقے سے مذکورہ شے میں مٹکے کی سوندھی سوندھی خوشبو بس جاتی ہے جو اس پکوان کی لذت کو نہایت منفرد بنا دیتی ہے۔
مٹکا کھیر، مٹکا قلفی اور مٹکا گوشت وغیرہ کے بعد اب مٹکا چائے بھی بے حد مقبولیت پا رہی ہے۔
اسے بھارت میں بے حد پس...

is.gd/oRBBNr

پاکستان اور بھارت میں مقبول ہوتی مٹکا چائے by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

پاکستان اور بھارت میں مقبول ہوتی مٹکا چائے

مٹی سے بنے ہوئے مٹکے میں مختلف کھانے پینے کی اشیا رکھنا ایک عام رواج ہے۔ اس طریقے سے مذکورہ شے میں مٹکے کی سوندھی سوندھی خوشبو بس جاتی ہے جو اس پکوان کی لذت کو نہایت منفرد بنا دیتی ہے۔
مٹکا کھیر، مٹکا قلفی اور مٹکا گوشت وغیرہ کے بعد اب مٹکا چائے بھی بے حد مقبولیت پا رہی ہے۔
اسے بھارت میں بے حد پس...

is.gd/oRBBNr

انڈے کا پراٹھا کھانا چاہیں گے؟ by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

انڈے کا پراٹھا کھانا چاہیں گے؟

 

آلو یا مختلف سبزیوں کے پراٹھے بنانا تو عام بات ہے۔ آج ہم آپ کو انڈے کا پراٹھا بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں۔

گوندھا آٹا: 2 پراٹھوں کا
انڈے: 2 عدد
پیاز: 1 عدد
ہری مرچ: 3 عدد
ہرا دھنیہ: 2 کھانے کے چمچ
زیرہ پاؤڈر: آدھا چائے کا چمچ
سرخ مرچ: آدھا چائے کا چمچ
نمک: حسب ذائقہ
گھی: حسب ضرورت

...

is.gd/1csZS0

مزیدار گارلک پرانز تیار کریں by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

مزیدار گارلک پرانز تیار کریں

ذائقہ دار پرانز سب ہی کو پسند ہوتے ہیں اور نہایت شوق سے کھائے جاتے ہیں۔ آج ہم آپ کو مزیدار گارلک پرانز بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں جو نہایت آسان ہے۔
جھینگے: آدھا کلو
میری نیشن کے لیے
نمک اور سفید مرچ: آدھا چائے کا چمچ
چینی: 1 چائے کا چمچ
سویا سوس: 1 کھانے کا چمچ
کارن فلور: 2 کھانے کے چمچ
انڈا: ...

goo.gl/gGjW5e

آج کھانے میں مزیدار مصالحہ گوشت تیار کریں by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

آج کھانے میں مزیدار مصالحہ گوشت تیار کریں

آج کھانے میں مزیدار اور چٹ پٹا مصالحہ گوشت تیار کر کے اپنے اہل خانہ سے داد وصول کریں۔
گائے کا گوشت ہڈیوں کے ساتھ: 1 کلو
دہی: 1 پاؤ
ٹماٹر: آدھا کلو
پیاز: 2 عدد
ہری مرچ: 4 عدد
ہلدی: 1 چائے کا چمچ
دھنیہ پاؤڈر: 1 چائے کا چمچ
لال مرچ کٹی ہوئی: 1 کھانے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ: 1 کھانے کا چمچ
خشک دھنیہ:...

is.gd/swruPU

روس کا پین کیک فیسٹیول by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

روس کا پین کیک فیسٹیول

ماسکو: روس کے دارالحکومت ماسکو میں بہار کو خوش آمدید کہنے کے لیے سالانہ پین کیک فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا۔
روس میں بہار کے موسم کو خوش آمدید اور موسم سرما کو الوداع کہنے کے لیے سالانہ پین کیک فیسٹیول منعقد کیا گیا۔ فیسٹیول میں ماہر شیفس نے انڈے، دودھ، شکر، نمک، چیز اور مکھن کی مدد سے مزیدار پین ...

goo.gl/GkZAL4

روس کا پین کیک فیسٹیول by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

روس کا پین کیک فیسٹیول

ماسکو: روس کے دارالحکومت ماسکو میں بہار کو خوش آمدید کہنے کے لیے سالانہ پین کیک فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا۔
روس میں بہار کے موسم کو خوش آمدید اور موسم سرما کو الوداع کہنے کے لیے سالانہ پین کیک فیسٹیول منعقد کیا گیا۔ فیسٹیول میں ماہر شیفس نے انڈے، دودھ، شکر، نمک، چیز اور مکھن کی مدد سے مزیدار پین ...

goo.gl/GkZAL4

مزیدار پشاوری آئسکریم گھر پر تیار کریں by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

مزیدار پشاوری آئسکریم گھر پر تیار کریں

گرمیوں کا موسم آیا ہی چاہتا ہے اور ایسے میں ٹھنڈے مشروبات و آئسکریم کی مانگ بے حد بڑھ جاتی ہے۔
آج ہم آپ کو مزیدار پشاوری آئسکریم بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں جسے آپ باآسانی گھر میں بنا کر اپنے اہلخانہ کو صحت بخش اور صاف ستھری آئسکریم سرو کرسکتے ہیں۔

تازہ کریم: آدھا لیٹر
تازہ دودھ: آدھا ک...

goo.gl/7KV5Qg

گھر میں ٹماٹو کیچپ بنانے کا طریقہ سیکھیں - by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

گھر میں ٹماٹو کیچپ بنانے کا طریقہ سیکھیں -

ٹماٹو کیچپ بچوں اور بڑوں کی پسندیدہ چیز ہے جو چٹ پٹے سموسوں، پکوڑوں اور فرائز کا لطف دوبالا کردیتی ہے۔
بازار سے ملنے والا کیچپ بعض اوقات ناقص، غیر معیاری اور گلے سڑے ٹماٹروں سے تیار کیا جاتا ہے۔ بہترین کیچپ صرف مشہور برانڈز کا ہوتا ہے جو ذرا سا مہنگا ہوتا ہے۔

لیکن گھبرائیے مت، آج ہم آپ کو گھر ...

goo.gl/414k1N

دنیا بھر میں مقبول روایتی ازبک پلاؤ بنانے کی ترکیب by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

دنیا بھر میں مقبول روایتی ازبک پلاؤ بنانے کی ترکیب

پلاؤ چاولوں کی ایسی ڈش ہے جس میں مصالحوں کی مقدار بریانی کے مقابلے میں کم رکھی جاتی ہے اور یہ زود ہضم بھی ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں پلاؤ کو مختلف طریقوں سے پکایا جاتا ہے۔
آج ہم آپ کو ازبک پلاؤ تیار کرنے کی ترکیب بتا رہے ہیں جو اپنی لذت کے باعث دنیا بھر میں نہایت مقبول ہے۔
چکن: حسب ضرورت
چاول: 1 کلو...

goo.gl/idbsX3