The Flickr Viralterrorismnews Image Generatr

About

This page simply reformats the Flickr public Atom feed for purposes of finding inspiration through random exploration. These images are not being copied or stored in any way by this website, nor are any links to them or any metadata about them. All images are © their owners unless otherwise specified.

This site is a busybee project and is supported by the generosity of viewers like you.

دہشت گردی کے خلاف قومی بیانیہ تیار، تقریب رونمائی کل ہو گئی by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

دہشت گردی کے خلاف قومی بیانیہ تیار، تقریب رونمائی کل ہو گئی

اسلام آباد : دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمے پر وفاقی حکومت کی جانب سے تیارکردہ قومی بیانیے کی تقریب رونمائی کل دارالحکومت میں ہوگی.
ذرائع کے مطابق قومی بیانیے کو ’ پیغام پاکستان ‘ کے نام سے مرتب کیا گیا ہے جس کی تقریبِ رونمائی کل ایوان صدر میں ہوگی ، تقریب سے صدر پاکستان کے علاوہ وزیر خارجہ خو...

goo.gl/JPLbbi

نائجیریا، دوخود کش دھماکے، 15 افراد جاں بحق، حملہ آور نوجوان لڑکیاں تھیں by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

نائجیریا، دوخود کش دھماکے، 15 افراد جاں بحق، حملہ آور نوجوان لڑکیاں تھیں

نائجیریا : شمال مشرقی علاقے میں 2 خود کش بم دھماکوں میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، زخمیوں کی تعداد کا تاحال تعین نہیں کیا جا سکا ہے حملہ آور دو کم عمر لڑکیاں تھیں.
تفصیلات کے مطابق خود کش دھماکے ایک مصروف مارکیٹ میں کیے گئے جہاں لوگوں کی بڑی تعداد خرید و فروخت میں مشغول تھی جب کہ قریب ہی...

goo.gl/97hNSr

اسرائیلی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ، 2 شہید درجنوں زخمی by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

اسرائیلی فوج کی فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ، 2 شہید درجنوں زخمی

یروشلم : اسرائیل نے فلسطین میں مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا جب کہ خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں جس کے باعث جانی نقصان میں اضافے کا خدشہ ہے.
تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ فلسطین کے علاقے یونس خان میں پیش آیا جہاں فلسطینی امریکی صدر ٹرمپ ...

goo.gl/TcqsF7

یوگنڈا، اقوام متحدہ کی امن فوج کیمپ پر حملہ، 14 جاں بحق، 53 فوجی زخمی by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

یوگنڈا، اقوام متحدہ کی امن فوج کیمپ پر حملہ، 14 جاں بحق، 53 فوجی زخمی

برازویلا : افریقی ملک کانگو میں دہشت گردوں کی فائرنگ میں اقوام متحدہ کی امن فوج کے 14 اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں.
تفصیلات کے مطابق افسوناک واقعہ اُس وقت پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے چاروں سے گھیر کر اقوام متحدہ کے فوجی کیمپ کو نشانہ بنایا، حملہ اتنا اچانک تھا کہ فوجیوں کو سنبھلنے کا موقع ہی نہ...

goo.gl/RuXTwg

کابل، انسداد دہشت گردی آپریشن میں دو اہم کمانڈرز سمیت 14 طالبان ہلاک by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

کابل، انسداد دہشت گردی آپریشن میں دو اہم کمانڈرز سمیت 14 طالبان ہلاک

کابل : افغانستان میں انسداد دہشت گردی کے تحت کیئے جانے والے آپریشنز میں 14 طالبان ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں میں 2 خطرناک کمانڈرز شامل ہیں.
تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی سرکوبی کے لیے یہ آپریشن افغانستان کے صوبے قندوز اور فاریاب میں کیے گئے جہاں سیکیورٹی اداروں کو دہشت گردوں کے ا...

goo.gl/pHJRaD

قندھار پولیس چیک پوسٹ حملہ، گھمسان کی لڑائی میں 22 پولیس اہلکار اور 40 طالبان ہلاک by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

قندھار پولیس چیک پوسٹ حملہ، گھمسان کی لڑائی میں 22 پولیس اہلکار اور 40 طالبان ہلاک

کابل: قندھار میں پولیس چیک پوسٹوں پر طالبان حملے کو ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی اہلکاروں نے سخت مقابلے کے بعد 40 طالبان کو ہلاک کردیا اس دوران 22 پولیس اہلکار جاں بحق ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے.
تفصیلات کے مطابق 50 سے زائد طالبان جنگجو پیر کی رات ضلع میوند اور زہاری میں واقع پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ آو...

goo.gl/3gp2FB

بغداد، داعش کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے 400 افراد کی اجتماعی قبر برآمد by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

بغداد، داعش کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے 400 افراد کی اجتماعی قبر برآمد

بغداد: شمالی علاقے ہویجا سے 400 افراد کی اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں جنہیں مبینہ طور انتہا پسند تنظیم داعش کے شدت پسندوں نے قتل کر کے اجتماعی قبر میں دفن کردیا تھا.
غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 400 افراد کی اجتماعی قبریں عراق کے شمالی علاقے ہویجا سے برآمد ہوئیں، یہ علاقہ 2014 سے داعش کا گڑھ...

goo.gl/KJ9bwi

جرمنی، پناہ گزینوں کے لیے نرم دل رکھنے والی خاتون میئرپرانتہا پسند چاقو بردارکا حملہ by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

جرمنی، پناہ گزینوں کے لیے نرم دل رکھنے والی خاتون میئرپرانتہا پسند چاقو بردارکا حملہ

جرمنی : چاقو بردار شخص نے پناہ گزینوں کے لیے آواز اُٹھانے والی خاتون ٹاؤن میئر پر چھرے کے وار کر کے زخمی کردیا، حملہ آور کو جائے وقوعہ سے ہی حراست میں لے لیا گیا.
تفصیلات کے مطابق الٹینا کے مغربی علاقے کی 57 سالہ خاتون میئر انڈریاز ہولاسٹین پر پیر کے روز اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ ایک ریسٹورینٹ ...

goo.gl/VNyxDe

کابل، اتحادی فوج کا فضائی حملہ، 12 داعش جنگجو ہلاک 8 زخمی by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

کابل، اتحادی فوج کا فضائی حملہ، 12 داعش جنگجو ہلاک 8 زخمی

کابل : ضلع ننگر ہار میں اتحادی افواج کے دو علیحدہ علیحدہ فضائی حملوں میں داعش کے 12 کمانڈرز ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں.
تفصیلات کے مطابق ننگر ہار میں فضائی کارروائی میں افغانستان کی ایئر فورس نے بھی معاونت کی جب کہ اس آپریشن میں بری فوج نے بھی اپنا کردار ادا کیا جس کے نتیجے میں 12 جنگو ہلاک اور 8...

goo.gl/k9pJFM

پریمی جوڑے کا قتل، مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس پارٹی خیبر پختونخواہ روانہ by asifashi1

© asifashi1, all rights reserved.

پریمی جوڑے کا قتل، مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس پارٹی خیبر پختونخواہ روانہ

کراچی : پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کرنے کے مرکزی کردار کی گرفتاری کے لیے پولیس پارٹی خیبرپختونخواہ روانہ ہوگئی جب کہ چار دیگر ملازم پہلے ہی زیر حراست ہیں.
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں گزشتہ ماہ پسند کی شادی کرنے والے 16 سالہ لڑکی اور 18 سالہ لڑکے کو غیرت کے نام پر...

goo.gl/wGE4tP