گھڑیاں موبائل فون سے کنکٹ ہوسکتی ہیں انہیں پہننے کی اجازت نہیں، اینٹی کرپشن یونٹ (فوٹو: ایکسپریس)
لندن: آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ نے پاکستانی کرکٹرز اسد شفیق اور بابر اعظم کو اسمارٹ واچز (گھڑیاں) پہننے سے روک دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن پیش آیا جس میں پاکستانی ...
is.gd/LGxeeE