نجانے آپ اس بات پر یقین رکھتے ہیں یا نہیں کہ خواب ہمارے آنے والے وقت کے بارے میں ہمیں کچھ اشارے دے سکتے ہیں، لیکن اس برطانوی لڑکی کا تجربہ تو سو فیصد یہی رہا، اگرچہ اس کا خواب بہت بھیانک تھا اور تعبیر اس سے بڑھ کر بھیانک۔ ہڈیوں کے کینسر کی جان لیوا بیماری میں مبتلاءاس لڑکی نے حیرتناک انکشاف کیا ہ...
goo.gl/ii5pQY