امریکا 16 سال کی جنگ میں ناکام ہوا اب پاکستان پر بوجھ ڈال رہا ہے، امریکا جو کچھ کر رہا ہے، اس کا ذمہ دار سیاسی ایلیٹ ہے، ہمیں سوچنا ہو گا کہ ہم نے قربانیاں دیں لیکن امریکا برا بھلا کہہ رہا ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے امریکا 16 سال کی جنگ میں ناکام ہوا، اب پاکستان پر بوجھ ڈال رہا ہے، ہمیں سوچنا ہو گا...
goo.gl/4qcBP3