کینبیرا: آسٹریلیا کے کینگرو نے اسٹیڈیم میں فٹبال میچ میں حصہ لے کر سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو دیکھ کر سب دنگ رہ گئے۔
تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2018 کا جنون ہر طرف سوار ہے اور دنیا بھر میں فٹبال کے شوقین افراد اپنی اپنی پسندیدہ ٹیموں کو سپورٹ بھی کررہے ہیں مگر آسٹریلیا...
is.gd/3b2IGJ