شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملتان سلطانز کے 85 رنز کی اننگ کھیلنے والے کھلاڑی صہیب مقصود کو بہترین کارکردگی دکھانے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا اور اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے دو میچوں میں کارکردگی خاطر خواہ نہیں رہی لیکن سنگاکارا نے کافی مدد فراہم کی ، انہوں نے کہا کہ تم جل...
goo.gl/UpqCVL