کراچی (ویب ڈیسک) دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ انہوں نے خود پر حملہ کرنے والے لوگوں کو معاف کردیا، کیوں کہ معاف کرنا ہی سب سے بہترین انتقام ہے۔
دنیا بھر میں لڑکیوں کی تعلیم و خواتین کی خودمختاری کے حوالے سے خدمات سر انجام دینے والی پاکستانی نوبل انعا...
goo.gl/3rGsDQ