حمیرا مختار… کراچی
’’ارے شایان تم اسکول سے کب آئے اور یہ کیا آتے ہی بوتل منہ سے لگائے کھڑے کھڑے پانی پینے لگے… کتنی بار سمجھایا ہے پانی گلاس میں نکال کر، بیٹھ کر پیا کرو بیٹا‘‘شایان کی امی اسے کھڑے ہوکر پانی پیتا دیکھ کر ناراضگی سے کہہ رہی تھیں۔
شایان نے بوتل واپس فریج میں رکھتے ہوئے...
is.gd/i4qljp