اسلام آباد : گردشی قرضوں کی مکمل ادائیگیوں کے باوجود مسائلہ حل نہ ہوسکا،گردشی قرضوں کا حجم ایک ہزار ارب سے تجاوز کر گیا، صرف پی ایس او کے واجبات کا حجم تین سو ارب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گردشی قرضوں کامعاملہ بحرانی صورت اختیار کرگیا، قرضے آٹھ سو ارب سے زائد ہوگئے، صرف پی ایس ا...
is.gd/BJK5YB