لاہور میں جمعتہ المبارک 23 فروری پنجاب کے سول افسران کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی اور وفاقی سروسز کے تین سو سے زائد افسران نے شرکت کی، اس غیر معمولی اجلاس میں مختلف افسران نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور موقف اختیار کیا کہ فرض شناس اور محنتی افسران کے لیے کام کرنا مشکل بنایا جا رہا ہے،
گز...
goo.gl/8Fo7jJ