راولپنڈی (نیوزڈیسک) نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو کل طلب کر لیا ، نواز شریف کا نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ ، صرف عدالت جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو کل طلب کر لیا ہے جس پر نواز شریف نے عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کےمطابق سابق وزیراع...
goo.gl/Uhe91X