The Flickr مجاہدین Image Generatr

About

This page simply reformats the Flickr public Atom feed for purposes of finding inspiration through random exploration. These images are not being copied or stored in any way by this website, nor are any links to them or any metadata about them. All images are © their owners unless otherwise specified.

This site is a busybee project and is supported by the generosity of viewers like you.

مجاہدین کے ہاتھوں برقعہ میں داعش کا دہشتگرد گرفتار۔ by ShiiteMedia

© ShiiteMedia, all rights reserved.

عراقی فضائيہ نےداعش کے30 کمانڈروں کو ہلاک کردیا۔ 40 داعشی کمانڈر میٹنگ کررہے تھے اور پھریوں ہوا کہ عراقی مجاہدین کی فضائیہ نے بمباری کردی اور 30 چوہے ملبے تلے ہی دب کر ہلاک ہوگئے، جو بچ گئے وہ لاشیں چھوڑ کرر بھاگ گئے، 2 گھنٹے بعد لاشو ں سے گندی بدبوں پھیل by ShiiteMedia

© ShiiteMedia, all rights reserved.

سعودی جارحیت کا جواب یمنی فوج نے سعودیہ کے کئی علاقوں پر کیا قبضہ یمنی مجاہدین نے سعودی عرب کے شہر الربوعہ کے مضافاتی علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔ by ShiiteMedia

© ShiiteMedia, all rights reserved.

دہشتگردوں کی موت آئی عراقی مجاہدین شہر ' ہیت 'میں داخل ۔ مجاہدین نے شہر ہیت کے مضافات میں ایک صنعتی علاقے نیز گیس کے ایک کار خانے پر بھی داعش کو بھگا کرکنٹرول حاصل کر لیا۔ by ShiiteMedia

© ShiiteMedia, all rights reserved.

اس بار تو بھاگنے بھی نہیں دیا! عراقی مجاہدین نےایک بڑا آپریشن کر کے دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان پہنچایا اور کبیسہ شہر کو پوری طرح آزاد کرا لیا۔بہت سے دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ by ShiiteMedia

© ShiiteMedia, all rights reserved.

#ذلت_ہم_سے_دور_ہے! عراقی #مجاہدین نے ملک کے مغربی علاقے میں #داعش کےچھیالیس دہشت گردوں واصل جہنم کردیااور اس کے بعد کاروائی جاری رکھتے ہوئے داعش کےٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا۔ #CrushISIS #Daesh #Takfiri by ShiiteMedia

© ShiiteMedia, all rights reserved.

یمنی مجاہدین نےالجوف کے قریب سعودی فوجی ٹھکانے پر میزائل فائر کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک ہوگئے۔ #Yemen #IslamicWar #DeathToAaleSaud by ShiiteMedia

© ShiiteMedia, all rights reserved.

موصل بنے گا داعش کا قبرستان! عراقی مجاہدین موصل کی آزادی کے لئے ملک کے شمالی علاقے میں تعینات ہوگئے ہیں۔ داعش کا آخری ٹھکانہ ہے۔ #CrushISIS #CrushDaesh by ShiiteMedia

© ShiiteMedia, all rights reserved.

سعودی عرب کاغذ کا شیر #یمنی مجاہدین کے ہاتھوں صوبہ ماآرب میں واقع سعودی اتحاد کی ماس نامی فوجی چھاونی کو توشکا میزائل سے نشانہ بنایا۔ سعودی اتحاد کے ڈھائی سو سے زائد دہشتگرد فوجی #ہلاک و زخمی۔ #Yemen #IslamicWar #DeathToSaudia by ShiiteMedia

© ShiiteMedia, all rights reserved.

#سعودی_عرب میں #شام میں فوج بھیجنے کی جرات و ہمت نہیں ہے اور نہ ہی اس میں #اسلام کے مجاہدین سے لڑنے کی ہمت ہے سعودی عرب #امریکہ کی بیساکھیوں پر ناچ رہا ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل جعفری by ShiiteMedia

© ShiiteMedia, all rights reserved.

بے شک حق غالب آئے گا! عرا قی مجاہدین الرمادی کے علاقے السجّاریہ میں داخل ہو گئے۔ یہ علاقہ داعش دہشت گردوں کا آخری ٹھکانہ ہے #CrushISIS #CrushDAESH by ShiiteMedia

© ShiiteMedia, all rights reserved.

کہہ دو حق آگیا اور باطل مٹ گیا اور باطل تو ہے ہی مٹنے کے لیے! شام کےشمالی علاقے میں واقع دو شیعہ نشین شہر ’’نبل‘‘ اور ’’الزھرا‘‘ پر چار سال بعد داعش کے قبضہ سے آزاد۔ مجاہدین فاتحانہ انداز میں شہر میں داخل۔ #DeathToISIS by ShiiteMedia

© ShiiteMedia, all rights reserved.

روضہ زینبؑ پر دھماکے کا بدلہ! مجاہدین کا صوبے صلاح الدین کے ایک پہاڑی علاقے میں داعش تکفیری دہشت گرد گروہ کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے اس گروہ کے کم از کم پچّیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ http://www.shiitemedia.net/ur/index.php/9520 by ShiiteMedia

© ShiiteMedia, all rights reserved.

داعش کا دہشتگرد گرفتار جس نے اعتراف کیا کے وہ سعودی عرب سےشام آیا تھا۔ اور 50 سے زائد افراد کے سر قلم کرچکا ہے۔ اور آج یہ مجاہدین کے ہاتھوں گرفتار ہوا ہے۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سعودی عرب کی پشت پناہی بے نقاب ہو۔ آل سعود مردہ باد۔ by ShiiteMedia

© ShiiteMedia, all rights reserved.

مجاہدین کی عراق کے صوبے الانبار کے مغربی علاقے میں ایک کارروائی۔ داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنہ ابوقتادہ اور اس کے نو ساتھیوں کو ہلاک کر دیا۔ by ShiiteMedia

© ShiiteMedia, all rights reserved.