کراچی : اسٹیٹ بینک کی جانب سے عید کیلئے نئے نوٹوں کا اجراء کل سےشروع ہوگا، شہریوں کو نئے نوٹوں کے حصول کیلئے ایس ایم ایس کرنا پڑے گا، نئے نوٹ 14 جون تک ملتے رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر نئےنوٹ کل سے ملنا شروع ہوں گے ، ، ن...
is.gd/ahbZN5