کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صدر اشرف غنی کا کہنا ہےکہ یہ تاثر غلط ہے کہ افغانستان پاکستان کی تباہی چاہتا ہے۔ افغان قوم اور حکومت ایسی کسی سوچ کے ترجمان نہیں ہیں ۔صوبہ زابل کے عمائدین سے گفتگو کرتے ہوئے افغان صدر کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی پاکستان کے ساتھ ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ا...
goo.gl/N7PH33