کراچی : پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سال سے کم عمر مسافروں کو اکیلے سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، تمام سیلز آوٹ لیٹ 18 سال سے کم عمر اکیلے مسافر کو ٹکٹ جاری نہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق دبئی ائیر پورٹ اتھارٹی اور دبئی امیگریشن کی ہدایت کے بعد پی آئی اے نے 18 سال سے کم عمر اکیلے مسافر کے لیے نیا...
is.gd/9YQC7X